Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپورٹس سرگرمیوں میں ہمیشہ کرداراداکیا،سلمان عبداللہ

25-10-2017-aکراچی، چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مراد نے کہا کہ معاشرے میں اصلاح کے لئے دو طریقہ کار سود مند ہیں اول تعلیم جس کی اہمیت سب سے زیادہ دین اسلام میں ہے دوم صحت مند تفریحی کھیل ہے ان دونوں کی بدولت ہی تعمیری انقلاب بر پا ہوتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چئیرمین محمد رفیق جت اراکین کونسل میر عباس ٹالپور،امداد جوکھیو ،شفیع بروہی ،علی احمد جوکھیو کے ہمراہ دوست محمد جوکھیو میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل کی تقریب تقسیم انعامات کے موقع پر کیا چیئرمین سلمان عبد اللہ مراد نے مزید کہا کہ ہمیشہ اسپورٹس سرگرمیاں کے لئے اپنا کردار ادا کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ضلع کونسل میں پورے شہر سے زیادہ کھیلنے کے میدان آباد ہیں اور آئندہ بھی اس کی بھر پور سرپرستی کی جائے گی موئیدان میں کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر آرگنائز کو مبادکباد پیش کرتا ہوں بچے ہمارے آنے والا کل ہے اور ان کو اس جانب مبذول کر کے معاشرتی برائیوں سے دور رکھا جاسکتا ہے ہم ہر طرح سے ضلع کونسل کی خدمت کرنے کے لئے سرگرم عمل ہیں۔

Open chat