Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ٹیکس کے نظام میں اصلاحات لائیں گے،سلمان عبداللہ

ٹیکس کے نظام میں اصلاحات لائیں گے،سلمان عبداللہ

27-10-2016-aکراچی ٹیکس کے نظام میں اصلاحات لائیں گے تا کہ ضلع کونسل کراچی اپنی ذرائع آمدنی میں بھر پور اضافہ کر سکے چیئرمین ضلع کونسل سلمان عبد اللہ مراد نے ان خیالات کا اظہار وائس چئیرمین محمد رفیق جت ڈائریکٹر ایڈمن شریف شیخ کے ہمراہ گڈاپ زون آفس میں ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے ٹیکس ڈپارٹمنٹ کے افسران وعملے کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ٹیکسیشن آفیسر نور حسن جوکھیو نے چئیرمین کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی صورتحال اس وقت تسلی بخش نہیں چند مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے ریکوری کے حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے ایڈمنسٹر یٹر دور میں سیاسی وسرکاری اثر رسوخ کی وجہ سے کام کو آزادانہ ماحول میں کرنا نا ممکن تھا ساتھ ہی با اثر شخصیات کی جانب سے ساتھ بد سلوکی کے کئی واقعات رونما ہوئے جس کی وجہ سے اسٹاف فیلڈ میں جاتے ہوئے خوف محسوس کرتا ہے وسیع علاقہ ہونے کی وجہ سے ٹرانسپورٹ میں اضافے کی اشد ضرورت ہے جس پر پہلے کسی نے توجہ نہیں دی چئیرمین سلمان عبد اللہ مراد نے اس موقع پر کہا کہ جانفشانی سے کام کرنے والے ملازمین کسی بھی ادارے میں ہوں ماتھے کا جھومر ہوتے ہیں ٹیکس ڈپارٹمنٹ اپنی کارکردگی کو بہتر بنائے پہلے جو ہوا اسکو کو بھول کر نئے جذبے اور لگن کے ساتھ کام کرے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

رینجرز کا بلدیہ ٹائون میں فری میڈیکل کیمپ

کراچی، سندھ رینجرزکابلدیہ ٹاون میں فری میڈیکل کیمپ، میڈیکل اسپیشلسٹ، بچوں کےماہرڈاکٹرسمیت مختلف امراض کےڈاکٹرز نےمریضوں کاچیک اپ کیا ، کیمپ...

ایف بی انڈسٹریل ایریا، جعلی پولیس اہلکار گرفتار

کراچی:ایف بی انڈسٹریل ایریا میں پولیس کاروائی،جعلی پولیس اہلکارگرفتار،پولیس کے مطابق ملزم احسن نے پولیس کیپ پہنےاورموٹرسائیکل پرایکسائزکانشان لگایا ہوا تھا ،...

جماعت اسلامی کا مارچ، فرانسیسی صدر کا پتلا نذرآتش

کراچی ، جماعت اسلامی کراچی کے تحت گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاج میں فرانسیسی صدر کا پتلا نذر آتش۔ ذرائع کے مطابق...

کاروباری مراکز،شادی ہالز رات 10 بجے بند کرانے کا فیصلہ

کراچی، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا بڑا فیصلہ، کاروباری مراکز ، شادی ہالز اور ریسٹورینٹس رات 10 بجے بند کرانے کا...