Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت پانی کی فراہمی کیلئے جدیدسہولتیں استعمال کررہے ہیں،سلمان عبداللہ

پانی کی فراہمی کیلئے جدیدسہولتیں استعمال کررہے ہیں،سلمان عبداللہ

14-11-2016-aکراچی، چیئرمین ضلع کونسل کراچی سلمان عبد اللہ مرادنے کہا کہ پانی انسانی زندگی کا اہم جز ہے جس کی فراہمی کے لئے جدید سہولیات کا استعمال کیا جارہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے وائس چیئرمین رفیق جت کے ہمراہ واٹر سپلائی اسکیم کا جائزہ لیتے ہوئے کیا XEN واٹروسیم آرائیں نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ضلع کونسل کا علاقہ پورے کراچی میں مثالی ہے جو بذریعہ بورنگ عوام کو پانی فراہم کررہا ہے کیونکہ وسیع علاقہ ہونے کی وجہ سے واٹر بورڈ کی لائن کئی علاقوںمیں موجود نہیں تمام تر امورضلع کونسل ہی برداشت کرتا ہے اور جہاں واٹر بورڈ کی لائن سے پانی فراہم کیا جارہا ہے وہاں پر بھی پمپنگ اسٹیشن رواں دواں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...