Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ہائی بلڈ پریشر کا نمک کے استعمال سے تعلق نہیں ،تحقیق

ہائی بلڈ پریشر کا نمک کے استعمال سے تعلق نہیں ،تحقیق

Salt
کراچی، ڈاکٹرز کی اکثریت کھانوںمیں نمک کی کم مقدار استعمال کرنے کی ضرورت پر زور دیتی آئی ہے ، لیکن حالیہ تحقیق میں یہ ثابت ہو ا ہے کہ سوڈیم کا بلند فشار خون سے کوئی تعلق نہیں ۔ دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ بلڈ پریشر کا شکار ہے ،اس بیماری کو ’خاموش قاتل ‘بھی کہا جاتا ہے۔دلچسپ بات تو یہ ہے کہ اکثر لوگ اس بیماری میں مبتلاءہونے کے باوجود جانتے نہیں ہیں کہ ان کو یہ مرض لاحق ہے ۔
سائنسدانوں نے مختلف تجربات کے بعد پتہ لگایا کہ نمک ہائی بلڈ پریشر کی وجہ ہے یہ صرف ایک مفروضہ ہے اور نمک کا ہائی بلڈ پریشر سے براہ راست کوئی رابطہ نہیں ہے ۔محققین نے ہائی بلڈ پریشر کی وجہ طرز زندگی، عمر ، غذائی عادات اور روز مرہ کے معمول کو قرار دیا۔

دوسری جانب پھلوں اور سبزیوں کے زیادہ استعمال سے ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں کافی مدد ملی ،محققین نے مزید کہا کہ ہر انسان کو وزن میں اضافے پر پریشان ہونے کی ضرورت ہے اور اس کو جس قدر ممکن ہو سکے قابو میں رکھا جائے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...