Friday, October 23, 2020
Home Trending سماجی کارکن جبران ناصر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

سماجی کارکن جبران ناصر کو پولیس نے گرفتار کرلیا

crime-1کراچی، سول سوسائٹی کی جانب سے وزیراعلیٰ ہاﺅس کے باہر دھرنا دینے کی کوشش پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سماجی کارکن جبران ناصر اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سول سوسائٹی کے ارکان نے رکاوٹیں ہٹاکر زبردستی وزیراعلیٰ ہاﺅس کی جانب سے بڑھنے کی کوشش کی گئی۔ سول سوسائٹی کے جبران ناصر کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے ڈی آئی جی ساﺅتھ زون خلیق شیخ نے صحافیوں کو بتایا کہ پرامن مظاہرین کا آپشن دیا گیا تھا تاہم مظاہرہ پرتشدد ہوگیا جس کے باعث ہمیں گرفتاریاں کرنا پڑیں۔ انہوں نے کہا کہ مظاہرے کے دوران گاڑیوں کو روکا جارہا تھا جبکہ مظاہرین نے پولیس کی جانب سے کھڑی کے جانیوالی رکاوٹین کو ہٹایا جبکہ پولیس کے ساتھ تصادم بھی ہوا۔ واضح رہے کہ سول سوسائٹی جبران ناصر کی قیادت میں شکارپور میں ہونیوالے خودکش حملے کے بعد سے دھرنا دیئے ہوئی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی کیلئے پانی سپلائی کے منصوبے کے فور کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد

کراچی کے لئے پانی سپلائی کے منصوبے کی ذمہ داری واپڈا کے سپرد کر دی گئی، چیئرمین واپڈا نے کہا کہ حکومت...

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...