Tuesday, October 20, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ ناٹ 4 کی خریداری پر مفت بلیو ٹوتھ ہیڈ فون...

سام سنگ ناٹ 4 کی خریداری پر مفت بلیو ٹوتھ ہیڈ فون کی پیشکش

note-4کراچی، سام سنگ پاکستان نے گلیکسی نوٹ4اور گلیکسی A5 (2016)کی خریداری پر مفت وائرلیس بلیو ٹوتھ ہیڈ فونز سیٹ LEVEL-U, کی پیشکش کی ہے جو کہ اسٹائل کے ساتھ آواز کی بہترین کوالٹی فراہم کرتی ہے ۔سام سنگ LEVEL-U,وائر لیس ایک وراسٹائل بلیو ٹوتھ ہیڈ سیٹ ہے جو میوزک اور موویز کیلئے آواز کی بہترین کوالٹی مہیا کرنے کے ساتھ ساتھ کال کرنے اور کال وصول کرنے کے عمل کو بھی بہتر بناتی ہے ،اس کا مخصوص’’لیول ایپ‘‘ زیادہ فیچرز کے ساتھ اس کی فنکشنلٹی کو اور زیادہ بااختیار بناتا ہے۔اس کا ڈیزائن انتہائی دیدہ زیب ہے اوراس کا خمدار Neckband اور آرام دہ Ear-tips آواز کی بہترین کوالٹی کی فراہمی میں مدد فراہم کرتے ہیں،اس کے دو مائیک اور 12ملی میٹر ڈائنامک اسپیکرز بہترین بیس اور ساؤنڈ فراہم کرتے ہیں،لیول ایپ کے ذریعے صارفین ٹیکسٹ ٹو اسپیک فیچر کا بھی استعمال کرسکتے ہیں،سال سنگ لیول ایپ بنیادی معلومات کی وسیع رینج کی حامل ہے جس میں مسڈ کالز،الارم،شیڈول ایونٹس،وائبریشن الرٹ،اور ایک انٹر ایکٹیو آن اسکرین آئیکون شامل ہے،ٹیکسٹ ٹو اسپیک یا لیول ایپ کے استعمال کے ذریعے صارفین با آسانی معلوم کرسکتے ہیں کہ سام سنگ LEVEL U کی بیٹری کس حد تک باقی ہے ۔LEVEL U میں پہلے سے موجود بٹن کی وسیع رینج صارفین کو آواز ایڈجسٹ کرنے،ری وائنڈ،فاسٹ فارورڈ،پاز،پلے،پیئر اور ٹریک کو اسکپ کرنے کی سہولت فراہم کرتی ہے ،LEVEL Uمیں موجود بلیو ٹوتھ4.1اور apt-X Codec ہائی کوالٹی آڈیو مہیا کرتی ہے اور یہ بلاشبہ آؤٹ ڈور استعمال کیلئے انتہائی آئیڈیل ہے ،یہ تخلیقاتی LEVEL U سام سنگ ڈیوائس چار مختلف رنگوں میں دستیاب ہے جس میں بلیو بلیک،کلاسک وائٹ،گولڈ او ر بلیو شامل ہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ کی مختف مارکیٹوں سے 955 کورونا کیسز رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران مارکیٹوں، دفاتر، ہوٹلوں اور ڈینگی و پولیو کے رضاکاروں سمیت 2087 افراد...

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،

سندھ حکومت کا کیپٹن صفدر کے واقعے پر وزارتی کمیٹی بنانے کا اعلان،مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتےہوئے کہا کہ 3...

یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،مرادعلی شاہ

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہ کہ یہ کراچی کی تاریخ کاسب سےبڑاجلسہ تھا،جلسے کے بارے...

غصے میں عقل جاتی رہتی ہے

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ جنگل کا حکمران چیتا، غصے میں آگیا، اُس نے تہیہ کر لیا کہ وہ اپنے مخالفوں...