Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

بھارتی قید سے رہا 19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے

بھارتی قید سے رہائی پانے والے19ماہی گیر کراچی پہنچ گئے،چیئرمین فشرمینز کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر نے استقبال کیا،پھولوں کے...

وزیراعلیٰ بلوچستان کاسیکریٹری ایوب قریشی زیرحراست

sana ullah zahriکراچی وزیراعلیٰ بلوچستان کےسیکریٹری ایوب قریشی کوحراست میں لے لیاگیا،نجی چینل کے مطابق ایوب قریشی کوتحقیقاتی اداروں نےحراست میں لیا،واضح رہے کہ ایوب قریشی پر کروڑوں روپے رشوت لینےکاالزام ہے،ذرائع کے مطابق رشوت کی رقم مبینہ طورپر وزیر اعلیٰ بلوچستان کودی جاتی تھی،ایوب قریشی کی غیرقانونی سرگرمیوں اور اثاثوں کی تفتیش شروع کردی گئی ہے،ایوب قریشی نےدبئی اوردیگرممالک میں اثاثے بنائے، ذرائع نے بتایاکہ ثنااللہ زہری کوماہانہ 68 کروڑروپےرقم دینےکےحوالے سے بھی تفتیش کی جارہی ہے، ایوب قریشی نےایس ایس پی لسبیلہ سے 2 کروڑروپےوصول کیے، ذرائع کے مطابق ایوب قریشی 4 وزارتوں سےماہانہ کروڑوں روپےوصول کرتاتھا

Open chat