Thursday, February 25, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گوگل میپ نے صارفین کے لیے ڈارک موڈ پیش کردیا

معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے حال ہی میں دنیا بھر کے صارفین کے لیے گوگل میپ میں "ڈارک موڈ" کو متعارف کروادیا ہے۔ ذرائع...

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا ہے ملک بھر کے تعلیمی ادارے یکم مارچ سے ہفتے میں...

اداکارہ ایمن اور منیب تنقید کی زد میں آگئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی اداکار منیب بٹ اور اداکارہ ایمن خان شادی کے بعد سے ہی اکثر سوشل میڈیا صارفین کی توجہ...

عمران خان پرانے ساتھی کے انتقال پر رنجیدہ

وزیر اعظم عمران خان نے دو دہائیوں تک ساتھ رہنے والے ساتھی اور پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سابق صدر ظفر زبیری کے انتقال پر...

ثنا جاوید کی بہن کی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری

پاکستان شوبر انڈسٹری کی مشہور اداکارہ ثنا جاوید کی چھوٹی بہن تہمینہ جاوید نے بھی ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ثنا جاوید کی بہن تہمینہ جاوید نے ڈرامہ “چمک دمک” سے اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز کیا ہے، اس ڈرامے میں وہ انعام نامی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔ تہمینہ جاوید کی بہن کا یہ ڈیبیو ڈرامہ ہم ٹی وی چینل پر نشر کیا جارہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here