Saturday, October 31, 2020
Home کھیل کامیابی ملک کے شہدا کے نام، دیگر غیر ملکی ٹیموں کو بھی پاکستان...

کامیابی ملک کے شہدا کے نام، دیگر غیر ملکی ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے، ثنا میر

sana meer1کراچی: پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کی کپتان ثنامیر نے کہا ہے کہ دیگر غیرملکی ٹیموں کو بھی پاکستان آنا چاہیے۔ قومی ویمن تیم کی کپتان ثناء میر کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز میں کامیابی کو پوری قوم اورراہ حق میں جانیں قربان کرنے والے شہدا کے نام کرتی ہوں۔ انھوں نے کہا کہ اپنے میدانوں پر بنگلا دیش کو ٹی 20 اور ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں وائٹ واش کرنا خوش آئند لیکن عالمی ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز سخت ثابت ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...