Thursday, October 22, 2020
Home Trending سندھ میں سینیٹ الیکشن، کس نے کتنے ووٹ حاصل کئے

سندھ میں سینیٹ الیکشن، کس نے کتنے ووٹ حاصل کئے

PPPsenate352015177236l320x180کراچی، سندھ میں سینیٹ الیکشن میں غیرحتمی نتائج منظرعام پرآنا شروع ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سندھ میں سینیٹ الیکشن میں پیپلزپارٹی کے لطیف انصاری کو 20، ایم کیوایم کے میاں عتیق کو 22 ووٹ، سینیٹ میں پی پی کے انجیئر گیان چند 21 ووٹ، ایم کیوایم کی خوش بخت شجاعت کو 22 جبکہ پی پی کے سلیم مانڈوی والا نے 21 ووٹ حاصل کئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...