Saturday, October 24, 2020
Home Trending یوسف پلازہ سے نوجوان کی صندوق میں بند لاش برآمد

یوسف پلازہ سے نوجوان کی صندوق میں بند لاش برآمد

image-karachiیوسف پلازہ سے صندوق میں بند ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایف بی ایریا میں صندوق سے ملنے والی تشدد زدہ لاش کی شناخت ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کو 23 تاریخ کو سرسید ٹاﺅن کے علاقے سے اغوا کیا گیا تھا۔ ابتدائی تحقیقات میں مقتول کی شناخت سید اختر منظور کے نام سے ہوئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول سرسید ٹاﺅن کا رہائشی ہے اور کیٹرنگ کا کاروبار کرتا تھا ،جسے 23 تایخ کو اغوا کیا گیا تھا جس کی شکایت سی پی ایل سی میں بھی کی گئی جب کہ آج اس کی لاش کو صندوق میں بند کرکے پھینک دیا گیا۔ پولیس کا مزید کہنا ہے کہ اہلخانہ سے گچھ کر رہے ہیں کہ واقعہ دشمنی کا نتیجہ ہے یا اغوا برائے تاوان کی واردات لگتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...