Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

سانحہ بلدیہ کیس کا تفتیشی افسر تبدیل،ساجد یوسف زئی نئے افسر مقرر

Baldiafactoryfire کراچی، سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کے مقدمے کے تفتیشی افسر کو تبدیل کردیا گیا ہے۔ ساجد یوسف زئی کو نیا تفتیشی افسر مقررکردیاگیا۔ جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں ازسر نو تحقیقات ہوگی۔سانحہ بلدیہ فیکٹری کی ازسرنو تحقیقات کے لیے ساجد یوسف زئی کو تفتیشی افسر مقرر کریا گیا۔ جج کی رخصت کے باعث از سر نو تحقیقات کا نوٹیفکیشن عدالت میں جمع نہیں کرایا جاسکا۔ حکام کے مطابق تفتیش جے آئی ٹی رپورٹ کی روشنی میں آگے بڑھائی جائے گی۔ ملزم رضوان قریشی نے جے آئی ٹی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ فیکٹری میں آگ لگنے کا واقعہ حادثہ نہیں تھا۔ بھتہ نہ دینے پر آگ لگائی گئی تھی۔

Open chat