Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم سانحہ کارساز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

سانحہ کارساز میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

سی آئی ڈی پولیس نے 18 اکتوبر کو پیش آنے والے سانحہ کارساز میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کا دعویٰ کیا ہے۔SindhPolice_Logo
ایس پی سی آئی ڈی عثمان باجوہ نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ پولیس نے گارڈن میں کارروائی کرکے 18 اکتوبر کو بے نظیر بھٹو کے قافلے پر حملے میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے اور انہوں نے سانحہ کارساز سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں جس میں ملزمان نے بتایا کہ سانحہ کارساز کی منصوبہ بندی منگھو پیر میں ہوئی اور دھماکا خیز مواد فرنٹیئر کالونی سے لایا گیا جب کہ ملزمان نے بے نظیر بھٹو پر حملہ کرنے والے دیگر ملزمان کی بھی نشاندہی کی ہے۔
ایس پی سی آئی ڈی نے مزید بتایا کہ پولیس نے ٹارگٹ کلنگ کی مختلف وارداتوں میں ملوث 2 ملزمان کو بھی گرفتار کیا ہے، ملزمان جمشید اورعابد کو نیشنل ہائی وے سے گرفتار کیا گیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...