Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں عدالت سانحہ صفورا کے سہولت کارسے اہلخانہ کو ملاقت کی اجازت ملی گئی

سانحہ صفورا کے سہولت کارسے اہلخانہ کو ملاقت کی اجازت ملی گئی

anti terrorist court1کراچی، سندھ ہائی کورٹ نے سانحہ صفورا کے ملزم ساجد نعیم سے اس کے اہلخانہ کوملاقات کی اجازت دیدی۔ عدالت کو رینجرز نے ملزم سانحہ صفورا میں ملوث دہشت گردوں کا سہولت کار ہے اوراسے 90 روز کے لیے تحویل میں دیا رکھنے کے لیے عدالت میں پیش کیا گیا تھا اور اب وہ پولیس کی تحویل میں ہے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ ملزم کے اہلخانہ سے قانون کے مطابق ملاقات کرائی جائے۔ ملزم سے ملاقات کے لیے اس کے اہلخانہ نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...