سینیٹ الیکشن، سندھ میں گہما گہمی شروع ہوگئی، ذرائع کے مطابق سندھ میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر مقابلہ ہوگا، سیاسی جماعتون نے اپنے امیدواروں کے ناموں کو فائنل کرنا شروع کردیا، پیپلزپارٹی کی جانب سے شیری رحمن، فاروق ایچ نائیک، سلیم مانڈوی والا، ایم کیو ایم کی طرف سے حیدرعباس رضوی، نسرین جلیل اورعامر خان کے نام زیر غور، جی ڈی اے کے سائیں صدالدین راشدی امیدوار فائنل، تحریک انصاف نے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ اور ثمر علی خان کو شارٹ لسٹ کرلیا، واضح رہے کہ 3 مارچ کو سندھ اسمبلی میں ووٹنگ ہوگی