Wednesday, December 2, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

سانحہ صفورا چورنگی، چوکیداروں نے تفتیشی حکام کو بیانات ریکارڈ کرادیئے

safura bus1کراچی،         سانحہ صفورا چورنگی کی تحقیقات کے لیے قریبی عمارتوں کے حراست میں لیے گئے چوکیداروں نے اپنے بیانات تفتیشی حکام کو ریکارڈ کرادیئے ہیں۔ تفتیشی حکام کے مطابق چوکیداروں نے بتایا کہ دہشت گرد فائرنگ کے بعد 2 مختلف راستوں سے فرار ہوئے، 4 دہشت گرد سہراب گوٹھ جبکہ 4 مدراس چوک کی طرف روانہ ہوئے۔ تفتیشی حکام کے مطابق چوکیداروں نے بتایا کہ بس پر فائرنگ کرنے والے ملزمان کی تعداد 8 تھی۔ 2 دہشت گردوں نے ہیلمٹ پہن رکھا تھا۔ دہشت گردوں کے کچھ ساتھی کار میں بھی موجود تھے۔ دہشت گردوں کی تعداد 8 سے زیادہ بھی ہوسکتی ہے۔ واضح رہے کہ تفتیش کرنے والے اداروں نے واقعے کے بعد جائے وقوعہ کے قریب واقع دو عمارتوں کے چوکیداروں کو حراست میں لیا تھا۔

Open chat