Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

مہندی کے کارخانے میں آتشزدگی

اورنگی ٹاؤن 4 نمبر کے قریب مہندی بنانے والے کارخانے میں آتشزدگی، فائر بریگڈ کی 3 گاڑیوں نے...

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،  گلبرک، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، نارتھ کراچی...

ڈیفنس فیز4 میں مُبینہ پولیس مقابلہ

ڈیفنس فیز 4 میں امام بارگاہ کے قریب مُبینہ پولیس مقابلہ، پولیس اور ڈاکوؤں کے مابین فائرنگ کا...

کہاں ہے رائو انوار، تین دن میں پیش کیا جائے، چیف جسٹس ثاقب نثار

cheif justice saqib nisarکراچی، سپریم کورٹ میں نقیب اللہ محسود قتل ازخود نوٹس کیس میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ، نثا اللہ عباسی اور آزاد خان عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس میاں ثاقب نثار، جسٹس گلزار احمد اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل تین رکنی بیچ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کیس کی سماعت دوران چیف جسٹس نے راؤ انوار کی عدم پیشی پر شدید اظہار برہمی کرتے ہوئے آئی جی سندھ سے استفسار کیا کہ آخر راؤ انوار کہاں چھپ گیا؟، آئی جی صاحب راؤ انوار کو ذاتی طور پر پیش ہونے کا حکم دیا تھا وہ کہاں ہیں، ہمیں بتایا جائے آپ نے انکی گرفتاری کیلئے کیا طریقہ اپنایا جس پر اے ڈی خواجہ نے جواب دیا راؤ انوار کا پتہ نہیں وہ مفرور ہیں، ہر طرح سے گرفتار کرنے کی کوشش کر چکے ہیں، ہم نے انکی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے اور گھر پر نوٹس بھی لگایا۔عدالت نے سندھ پولیس کو راؤ انوار کی گرفتاری کے لئے 3 دن کی مہلت دے دی۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat