سندھ کے ایک لاکھ سرکاری اساتذہ سائنس اور ریاضی نہیں پڑھا سکتے، وزیر تعلیم

کراچی، وزیر تعلیم سردارعلیsardar Ali shah شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کے ایک لاکھ 34ہزار میں سے ایک لاکھ اساتذہ سائنس اور ریاضی نہیں پڑھا سکتے۔ سندھ انرولمنٹ ڈرائیو 2019 سیمینار سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونگے جن کو بھرتی کرنے سے قبل آئی بی اے میں ٹیسٹ لیا جائے گا۔ اسٹیشنری اور کورس بلیک میں فروخت کرنے والے نجی اسکولوں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی جب کہ میرے استعفے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top