کراچی ایس ایچ او لانڈھی سرور کمانڈو کی گاڑی فائرنگ کی گئی ہےجس کے نتیجے میں ان کی گاڑی پلٹ گئی۔گاڑی پلٹنے سے ایس ایچ او سرور کمانڈو اور سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقع ایمپریس مارکیٹ کے قریب پیش آیا ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ اور سرور کمانڈو نے بتایا گولی ان کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔