Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ حکومت کا کورونا سے بچائو کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے کورونا سے بچائو کی ویکسین خود خریدنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی وزیر ڈاکٹر عذراپیچوہو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

تنخواہوں کی ادائیگی میں فنڈز کی کمی ہے، ایڈمنسٹریٹرکراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی لئیق احمد نے کے ایم سی افسران کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلدیہ عظمی کے افسران و ملازمین شہریوں...

اسٹیل ٹائون، آئل ٹینکروں میں تصادم کے بعد آتشزدگی

اسٹیل ٹائون کے قریب لنگ روڈ نیشنل ہائی وے پر دو آئل ٹینکروں میں خوفناک تصادم کے بعد آتشزدگی، ترجمان واٹربورڈ نے فائر ریسکیو...

جعلی اکائونٹس کیس، وزیراعلیٰ سندھ بھی پھنس گئے

جعلی اکائونٹس کیسز میں اہم پیش رفت، نیب نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور عبدالغنی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا، نیب حکام کے...

ایس ایچ اورسرورکمانڈو پر فائرنگ،گاڑی پلٹ گئی

sarwar commandoکراچی ایس ایچ او لانڈھی سرور کمانڈو کی گاڑی فائرنگ کی گئی ہےجس کے نتیجے میں ان کی گاڑی پلٹ گئی۔گاڑی پلٹنے سے ایس ایچ او سرور کمانڈو اور سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوگئے۔فائرنگ کا واقع ایمپریس مارکیٹ کے قریب پیش آیا ہے۔ نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایچ اور سرور کمانڈو نے بتایا گولی ان کی گاڑی کے ٹائر پر لگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat