Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے ماہنامہ ساتھی کا سالنامہ شمارہ شائع ہوگیا

ماہنامہ ساتھی کا سالنامہ شمارہ شائع ہوگیا

saalnama-sathiکراچی ، ماہِ نومبر میں شائع ہونے والے ماہنامہ ساتھی کے سالنامے میںعظیم شاعر و مفکر علامہ اقبال کے ماہِ ولادت کی مناسبت سے خصوصی معلومات، سرگرمیاں اور نظمیں شامل کی گئی ہیں۔ اس خاص شمارے کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں بچوں کے لیے ایک مقبول کھیل چھپن چھپائی بھی شامل کیا گیا ہے ۔ جس میں الفاظ بچوں سے چھپے ہوئے ہیں اور بچوں کو انھیں ڈھونڈنے پر ادارے کی طرف سے انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ سالنامے میں ”جوئیں مت پال (احمد حاطب صدیقی)،‘تابع داری کا استعمال( اطہر ہاشمی)‘،’خوش اخلاق بہرے(الیاس نواز)‘، ’شیطان کی مات‘(جاوید بسام)، ’قصہ ایک شادی کا‘ (بینا صدیقی)،’ شاہین ۲‘(حماد ظہیر)، ’ہ نے چشمہ پہنا‘(راحت عائشہ) کے علاوہ مختلف اور خاص تحریریں شامل کی گئی ہیں۔ اختر عباس کا ترکی کے حوالے سے خصوصی سفرنامہ ‘ترکی بدل گیا ہے‘ بھی سالنامے کی زینت بنا ہے۔ سوشل میڈیا پر بچوں کے لیے لکھنے والے ادیبوں نے ماہنامہ ساتھی کے سالنامے کو بچوں کے ادب میں ایک قابلِ قدر اضافہ قرار دیا ہے۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...

لیاقت آباد، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر حملہ

کراچی، سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ٹیم پر لیاقت آباد میں حملہ، ذرائع ایس بی سی اے کے مطابق لیاقت آباد...

گزری، نجی بینک میں آتشزدگی،فائر بریگیڈ کی گاڑیاں روانہ

کراچی، گذری میں نجی بینک میں آتشزدگی، کنٹونمنٹ بورڈ کی گاڑیاں آگ پر قابو پانے کےلئے روانہ، ذرائع کے مطابق بینک میں...