Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

جوبات15ماہ میں نہیں کی،آج کروں گا،فاروق ستار

farooq sattar aکراچی ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے وڈیو پیغام کے ذریعے اعلان کیا ہے کہ آج ہونے والے اجلاس میں وہ اہم انکشاف کرنے والے ہیں لہٰذا زیادہ سے زیادہ کارکنان اجلاس میں شرکت کریںتفصیلات کے مطابق فاروق ستار نے وڈیو بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا اہم اجلاس آج پی آئی بی کالونی کے کے ایم سی گراؤنڈ میں منعقد کیاجارہا ہے، تمام کارکنان اس اجلاس میں ضرور شریک ہوں کیونکہ 15 ماہ سے جو بات نہیں کی تھی وہ آج اجلاس میں کروں گا۔

Open chat