Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

بیٹا کھلاڑی بنے، بھائی سیاست سے دور رہے، صولت مرزا کا خط

saulatmirzanewPicl320x180کراچی: مچھ جیل میں سزائے موت کے مجرم صولت مرزا کا پھانسی سے قبل اہلیہ کے نام خط سامنے آگیا۔ خط میں صولت مرزا نے اہلیہ سے بیٹے کو سیاست سے دور رکھنے کی تلقین کی ہے۔مچھ جیل میں سزائے موت کے قیدی صولت مزرا نے اپنی اہلیہ نے نام خط میں لکھا کہ ان کے بیٹے کو سیاست سے دور رکھا جائے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر جاری رپورت کے مطابق اہلیہ کے نام خط صولت مرزا نے جیل حکام کے حوالے کیا۔ وصیت کی جگہ لکھے گئے خط میں صولت مرزا نے اس بات کا اظہار بھی کیا کہ ایم کیو ایم نے اسے دھوکا دیا۔ اہلیہ بیٹے کو اسپورٹس مین بنائیں۔ خط میں صولت مرزا کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا جازم جب بڑا ہوگا تو میں اس دنیا میں موجود نہیں ہونگا۔صولت مزرا نے سترہ سال تک قانونی جنگ لڑنے پر اہلیہ کی ہمت کو بھی سراہا اور خط میں تلقین کی کہ وہ کرائے کا گھر چھوڑ کر اپنے والدین کے گھر چلی جائے۔خط میں صولت مزرا نے بہنوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے بھائی کو تاکید کی کہ وہ غصے اور غم سے مرغوب ہوکر کسی سیاسی جماعت میں شامل نہ ہو۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat