Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

صولت مرزا سے تفتیش کیلیے ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کی قیادت میں ٹیم مچھ پہنچ گئی

saulatmirzanewPicl320x180کراچی: صولت مرزا سے تفتیش کیلئے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم مچھ جیل پہنچ گئی ہے۔ذرائع کے مطابق صولت مزار سے تفتیش کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی کی قیادت ڈی آئی جی ڈاکٹر امیر شیخ کررہے ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ جے آئی ٹی ٹیم کے دیگر اراکین میں ایس ایس پی اسپیشل برانچ،ایس پی سی آئی ڈی شامل ہیں ۔ذرائع کے مطابق آئی ایس آئی،ایم آئی اور آئی بی کے افسران بھی تفتیشی ٹیم میں شامل ہیں۔

Open chat