Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

صولت مرزا کو کل صبح ساڑھے چھ بجے پھانسی دی جائیگی، انتظامات مکمل

hanged کراچی، سزائے موت کے مجرم صولت مرزا سے ان کے اہلخانہ کی آخری ملاقات کرادی گئی، مجرم کو کل صبح سا ڑھے پانچ بجے مچھ جیل میں پھانسی دی جائے گی۔ صولت مرزا کی جانب سے آج وصیت بھی لکھی جائے گی، صولت مرزا کی اہلیہ ، بیٹے ، ہمشیرہ اور بھانجے سمیت پچیس افراد کی آخری ملاقات کرادی گئی،صو لت مرزا کو مچھ جیل میں پھانسی دینے کیلئے انتظامات بھی مکمل کرلئے گئے، مچھ جیل میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، جیل کے اندر اور باہر ریپڈ رسپانس فورس کے کمانڈوز تعینات ہیں، صولت مرزا کو انیس سو ستانوے میں کے ای ایس سی کے منیجنگ ڈائریکٹر شاہد حامد کو قتل کرنے کے جرم میں پھانسی سنائی گئی تھی۔

Open chat