Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ جاری کردیا

سندہ میں کورونا وائرس کی دوسری لہر، محکمہ داخلہ سندہ نے نیا حکم نامہ...

گھر کی دیوار گرنے سے ایک شخص ہلاک

کورنگی میں پی این ٹی کالونی کے قریب زیر تعمیر گھر کی دیوار گر گئی، گھر کی دیوار...

خداداد کالونی ،گودام کی بالائی منزل پر آتشزدگی

خداداد کالونی میں گودام کی بالائی منزل میں آگ لگ گئی، فائربریگیڈ کی گاڑیاں روانہ، ریسکیو ذرائع...

صولت مرزا کا جے آئی ٹی میں را کے ساتھ رابطوں کا انکشاف

karachiکراچی،صولت مرزا نے جے آئی ٹی کو دیے گئے بیان میں را کے ساتھ رابطوں کا انکشاف کیا ہے۔صولت مرزا کا بیان چند دن پہلے ریکارڈ کیا گیا تھا۔ ذرائع کے مطابق صولت مرزا نے بھی اپنے بیان میں بھارت سے فنڈنگ کا انکشاف کیا جبکہ آج پیش کیے گئے دونوں ملزمان اور صولت مرزا کے بیان میں مماثلت ہے۔

Open chat