Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سیلانی ماس ٹریننگ اینڈ جاب کری ایشن پروگرام(ایڈوانس لیول)کا انٹری ٹیسٹ 

سیلانی ماس ٹریننگ اینڈ جاب کری ایشن پروگرام(ایڈوانس لیول)کا انٹری ٹیسٹ 

rsz_mass_figure_1کراچی سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے زیرِ اہتمام ماس ٹریننگ اینڈ جاب کری ایشن پروگرام (ایڈوانس لیول) کے تیسرے Batch کا انٹری ٹیسٹ 26,27,28دسمبر 2014بوقت صبح 10 بجے سے شام 7بجے تک ، بمقام سیلانی ویلفےئر ہیڈ آفس میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں 1500 سے زائد طلباء شرکت کر رہے ہیں ۔ سیلانی ماس ٹریننگ (ایڈوانس لیول) کا انٹری ٹیسٹ آن لائن لیا جائے گا۔ اس ٹیسٹ میں جاوا ،سی پلس اور SWIFTکے متعلق سوالات کیے جائینگے ۔ اس کے بعد 6مہینے کا ایڈوانس ٹریننگ پروگرام کا آغاز کیا جائے گا جس میں اینڈرائڈ، آئی فون، اور SWIFTٹریک کی ٹریننگ دی جائے گی۔ سیلانی ویلفےئر کے اس منصوبے کا مقصدپاکستان میں 10 ہزارسافٹ وئیر/ایپ ڈویلپرز تیار کرنا ہے۔واضح رہے کہ اس پروگرام کو انٹیل ، مائیکروسافٹ اور سٹی اینڈ گلڈز کا تعاون حاصل ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...