Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے سیلانی نے سیلاب متاثرین کےلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا

سیلانی نے سیلاب متاثرین کےلئے مزید امدادی سامان بھیج دیا

saylani
سےلانی وےلفےئر انٹرنےشنل ٹرسٹ کے سرپرست اعلیٰ ممتاز روحانی پیشوا مولانا محمد بشےر فاروق قادری نے کہا ہے کہ سیلاب قومی آفت ہے ۔ پنجاب میں سےلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لئے روانہ کےے جانے والے امدادی سامان کی روانگی کے موقع پر ٹرسٹےز اور رضاکاروں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو نہ صرف اس موقع پر اجتماعی توبہ استغفار کی ضرورت ہے بلکہ سےلاب سے متاثرہ افراد کی دل کھول کر مدد کے ذرےعے ہی ہم ہر قسم کی آفات اور سانحات سے محفوظ رہ سکتے ہیں پورم قوم آپس کی رنجشوں کو فراموش کرکے سےلاب سے ہونے والی تباہی کی تعمیر نو کے لئے یکساں ہوجائے،

سیلاب مہم کے ذمہ داران نے برےفنگ دےتے ہوئے بتاےا کہ گزشتہ دو روز کے دوران 18ہزار سےلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی گئی ہے جس میں سے ساڑھے تےن ہزار لوگوں کو خشک خوردو نوش کی اشےاءکی فراہمی کے علاوہ 9000ہزار راشن کے پیکٹ تقسےم کےے گئے ہیں۔ جبکہ چینیوٹ اور جھنگ میں علی آباد کے قرےب سےلانی وےلفےئر کی جانب سے سےلاب زدگان کی مستقل امدا دکےلئے دو کیمپ بھی قائم کےے گئے ہیں جہاں متاثرےن کو فوری ہنگامی ملی امداد ، ادویہ اور پینے کا صاف پانی فراہم کیا جارہا ہے، ان کیمپوں کے ذرےعے متاثرےن میں سلے ہوئے کپڑے بھی فراہم کےے جارہے ہیں ۔

مولانا محمد بشےر فاروق قادری نے سےلانی سےلابی امدادی مہم کو مزید توسےع دےنے کی ہدایت کی اور مخےر حضرات کی جانب سے فراخدلانہ امداد اور عطےات جمع کرانے پر تشکر کا بھی اظہار کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اٹارنی جنرل کا جزائر کیس کے پر بیان

اٹارنی جنرل کا سندھ اور وفاق کے درمیان جاری جزائرتنازے پر بیان دیا

کیپٹن صفدر کی گرفتاری, بلاول بھٹو نے مریم نوازسے اپنی والدہ کا بدلہ لیا

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن صفدر کی گرفتاری سے لگتا ہے بلاول بھٹو...

پی آئی اے طیارہ حادثہ، متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا

کراچی: پی آئی اے طیارہ حادثے کے متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کا سلسلہ آج سے شروع ہوگا، پہلے مرحلے میں پانچ...

12 ربیع الاول کو چھٹی کا اعلان

کراچی:سندھ حکومت نے 12 ربیع الاول کی عام تعطیل کا اعلان کردیا، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری...