Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اسپیشل انوسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی،4 ملزمان گرفتار

اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی بڑی کارروائی، 4 ملزمان گرفتار،موبائل فونز،موٹرسائیکلیں برآمد،پولیس کے مطابق ملزمان شہرمختلف علاقوں سے...

امن و سلامتی کیلئے امت کو نبی کریم ﷺ سیرت اپنا لے، بشیر فاروق قادری

saylani-welfareکراچی سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے سرپرستِ اعلیٰ اور ممتاز روحانی و سماجی شخصیت مولانا محمد بشیر فاروق قادری نے ربیع الاوّل شریف کی آمد پر پوری پاکستانی قوم سمیت عالمِ اسلام کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ اس مقدّس مہینے کا تقاضہ ہے کہ ہم درود و سلام کے ذریعے اپنے پیارے نبی ﷺ سے محبت و عقیدت کا اظہار کریں اور اس مہینے کی فضیلت کو مدّنظر رکھتے ہوئے اپنی شب و روز کی زیادہ سے زیادہ مصروفیات کو درود و سلام کی محافل میں صرف کریں اور اپنے اعمال کو نبی کریم ﷺ کی ذات اقدس مسلمانوں کی عقیدتوں کا مرکز و محور ہے لہٰذاُ متِ مسلمہّ اتحاد اسلامی کو بے مثال اور مضبوط بنانے کیلئے نبی کریم ﷺ کی سیرت اپنا لے تو نہ صرف پاکستان امن و سلامتی کا گہوارہ بن سکتا ہے بلکہ عالم اسلام بھی دنیا میں سرخروی اور کامیابی حاصل کر سکتا ہے۔

Open chat