Wednesday, January 27, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

سی این جی اسٹیشن پھر بند، شہری مشکلات شکار

سی این جی پھر بند، سوئی سدرن گیس کمپنی نے بدھ کی صبح 8 بجے سے ہفتہ کی صبح 8 بجے تک کراچی سمیت...

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

غیر ملکی دورے، ایس بی سی اے افسران نے کروڑوں روپے اڑادیئے

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران شہر میں غیر قانونی تعمیرات کی روک تھام کی بجائے غیرملکی دوروں میں مصروف رہے، میڈیا رپورٹ کے مطابق سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے 31 افسران کے غیر ملکی دورے منظر عام پر آگئے، ڈپٹی ڈائریکٹر ایس بی سی اے جمال محمد نے 30 غیرملکی دورے کیے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر نجم الدین قریشی نے 8 غیرملکی دورے کئے جن میں 3 بغیر چھٹی لئے کئے گئے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر عرفان احمد خان نے 7 دورے کئے لیکن اخراجات خود ادا کئے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر ذوالفقار بلیدی 10 بار پردیس گئے، اسسٹنٹ ڈائریکٹرذوالفقار راہو 19 بار ملک سے باہر گئے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر شاہ زیب خان نے 28 غیر ملکی دورے کئے، اسسٹنٹ ڈائریکٹر منصورعالم نے 7 بار گرین پاسپورٹ استعمال کیا، اسسٹنٹ ڈائریکٹر امیتاز عالم  بھی 16 بار ملک سے باہر گئے، 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat