Thursday, October 22, 2020
Home Trending شہر میں اسلحہ اورمنشیات کی ترسیل روکنے کے لیے اسکیننگ سسٹم نصب...

شہر میں اسلحہ اورمنشیات کی ترسیل روکنے کے لیے اسکیننگ سسٹم نصب کردیا گیا

toll plaza karahci1کراچی، شہر میں اسلحہ کی ترسیل روکنے کے لیے رینجرز نے شہر کے داخلی وخارجی راستوں پراسکینگ اورسرویلینس سسٹم لگادیا۔ ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق ٹول پلازہ پر اسکیننگ وہیکل سسٹم لگادیا گیا ہے جس کی مدد سے ہرقسم کے ٹرک اورکنیٹینرکواسکین کیا جاسکے گا جس سے شہر میں اسلحہ اورمنشیات کی روک تھام میں مدد ملے گی جب کہ سرویلنس سسٹم ٹائرز میں چھپی چیزوں کا بھی اسکین کرسکتا ہے۔ رینجرز کرنل کلیم الہٰی کا کہنا ہے کہ یہ سسٹم ٹرک نما اسکیننگ وہیکل ہے جسے 4 افرادآپریٹ کرتے ہیں، اسکیننگ وہیکل کی لمبائی چھ میٹر ہے، ابتدا میں تین اسکیننگ وہیکل کو چین سے برآمد کیا گیا ہے جس کی مددسے شہر میں داخل ہونے والی گاڑیون کی نگرانی اورہتھیاروں اورغیرقانونی اشیا کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔ واضح رہے کہ اس قسم کے اسکیننگ وہیکل سسٹم پاک افغان سرحدپر بھی لگائے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...

کھارادر میں تجاوزات کےخلاف آپریشن،ٹھیلے اور پتھارے ضبط

کراچی، انسداد تجاوزات ضلع جنوبی نے کھارادر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد پتھارے اور ٹھیلے ضبط کرلئے گئے، ذرائع کے مطابق...