Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

زائد فیسیں لینے والے اسکولوں کے خلاف سخت کاروائی ہوگی

ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے کہ...

نارتھ ناظم آباد: نجی اسکول پر دستی بم حملہ، جانی نقصان نہیں ہوا

letter1کراچی: نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں نجی اسکول پر دستی بم حملہ کیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق دستی بم کے حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں واقع نجی اسکول میں ملزمان دھمکی آمیز خط پھینک کر فرار ہو گئے۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز اہلکار بھی جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور جائے وقوع سمیت قرب و جوار کے علاقوں کا معائنہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق دستی بم اور دھمکی آمیز خط کے ڈی اے چورنگی کے قریب بیکن ہاؤس اسکول پر پھینکا گیا۔

 

Open chat