Sunday, October 25, 2020
Home Trending اسکول وین اورمسافر بس تصادم، ایک شخص جاں بحق

اسکول وین اورمسافر بس تصادم، ایک شخص جاں بحق

rsz_malir-accidentکراچی، ملیر پندرہ میں اسکول وین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں وین ڈرائیور جاں بحق جبکہ پانچ بچے زخمی ہوگئے۔ریسکیو زرائع کے مطابق ملیر پل پر تیز رفتار مسافر بس اور اسکول وین میں تصادم ہوگیا جس کے نتیجے میں وین ڈرائیور اور پانچ بچے زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج وین ڈرائیور زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا جس کی شناخت غلام طاہر کے نام سے ہوئی ۔ حادثے کے بعد ملیر پر شدید ٹریفک جام ہوگیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...