نجی اسکولوں کی رجسٹریشن و فیس اسٹرکچر آن لائن کر دیا گیا

schoolsکراچی، محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولوں کی رجسٹریشن اور فیس اسٹرکچر آن لائن کر دیا۔ ادارے ڈائریکٹوریٹ آف انسپکشن اینڈ رجسٹریشن آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوٹ سندھ کے  مطابق  نجی اسکول مالکان ویب سائٹ  Dirprivateschools.gos.pk پر آن لائن فارم بھر کر رجسٹریشن کراسکتے ہیں، آن لائن رجسٹریشن فارم جمع کرانے کے بعد سلپ نمبر کے ساتھ سرکاری فیس محکمہ تعلیم کے بینک اکاؤنٹ میں جمع ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top