Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے طلبا کو دہشتگردی کے خلاف تربیت دینے کا سلسلہ جاری

طلبا کو دہشتگردی کے خلاف تربیت دینے کا سلسلہ جاری

school-security320x180کراچی، شہر کےتعلیمی اداروں کے طلبا کو دہشتگردی کے خلاف تربیت دینے کا سلسلہ جاری ہے،نجی یونیورسٹی کے طلبا نے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آبادمیں تربیت حاصل کی ۔پولیس ٹریننگ سینٹررزاق آباد میں طلبہ کوکسی بھی ناخوشگوار واقعے سے نمٹنے کی تربیت دی گئی،اغوا کے دوران گاڑی کی ڈگی سے کیسے باہرنکلنا ہے یا گولیوں کی بوچھاڑمیں کیسے پناہ لینی ہے۔ طلبا نے ٹریننگ کوسراہتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایسے پرگرامزمنعقد کئے جانے چاہیں ۔طلبا وطالبات کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ صرف فوج یا سکیورٹی فورسز کی نہیں بلکہ بحثیت پاکستانی شہری یہ جنگ اب ان کی جنگ ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شاہ فیصل میں6سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی

کراچی:شاہ فیصل میں6 سالہ بچی کیساتھ مبینہ زیادتی، پولیس کے مطابق زیادتی میں ملوث13سالہ لڑکےکوحراست میں لیا گیا ہے،بچی کا میڈیکل کروایا...

کراچی دھماکا، سندھ حکومت کا زخمیوں کے مفت علاج کا اعلان

کراچی: سندھ حکومت نے گلشن اقبال میں واقع مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے افراد کے مفت...

غیر قانونی بھرتیاں, سندھ کے کئی افسران نیب کے شکنجے میں

کراچی: قومی احتساب بیورو نے سندھ کے اداروں میں غیر قانونی طور پر بھرتی کیے گئے17 گریڈ کے درجنوں افسران کے گرد...

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

مسکن چورنگی دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی