بلوچ کالونی پل کے قریب اسکول کی وین تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 5 طالب علم زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حادثے کے تمام زخمی اپنی مدد آپ کے تحت جناح اسپتال گئے جہاں سے دوائیاں اور طبی امداد فراہم کرنے کے بعد انہیں گھر بھیج دیا گیا۔