Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں عدالت نجی اسکولوں میں فیسوں میںاضافہ ، عدالت عالیہ نے درخواستوں کو یکجا...

نجی اسکولوں میں فیسوں میںاضافہ ، عدالت عالیہ نے درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیدیا، سماعت 20 اکتوبر کوہوگی

educationکراچی، سندھ ہائیکورٹ نے پرائیویٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کے لیے 20 اکتوبر کی تاریخ مقرر کردی۔پرائیوٹ اسکولوں کی فیسوں میں اضافے سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت درخواستوں گزاروں کی وکیل مہرین ابراہیم نے موقف اختیار کیا کہ قانون کے مطابق نجی اسکول 5 فیصد سالانہ سے زیادہ فیسوں میں اضافہ نہیں کرسکتے۔بتایا جائے کہ ڈائریکٹراسکول ایجوکیشن نے2001سے اب تک نجی اسکولوں کے خلاف کیا کارروائی کی ہے۔عدالت نے فیسوں میں اضافے سے متعلق تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت20 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ درخواست 300سے زائد والدین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...