کم فیس والے پرائیویٹ اسکولز مالکان کےلئے خوش خبری، وفاقی حکومت نے چھوٹے تعلیمی اداروں کو ہفتہ میں ایک دن بچوں کو اسکول بلانے کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، ذرائع کے مطابق کم فیس والے اسکولز مالکان کو بلاسود قرضہ اور جسٹریشن میں ایک سال کی توسیع دینے کا فیصلہ بھی کیا ہے،