اسکول کب کھلیں گے، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے محکمہ صحت کے افسران کا اجلاس طلب کرلیا، شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اسکول کھولنے کا فیصلہ محکمہ صحت کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا جائے گا، انہوں نے کہا ہمیں بچوں کی صحت عزیز ہے اور تعلیم سال بھی خیال رکھنا ہے