Saturday, October 24, 2020
Home Trending سی ویو پر شاپنگ سینٹر کے قریب لاش برآمد

سی ویو پر شاپنگ سینٹر کے قریب لاش برآمد

Karachi_Pakistanکلفٹن کے علاقے سی ویو پر شاپنگ سینٹر کی بلڈنگ کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے۔ پولیس کے مطابق سی ویو پر شاپنگ سینٹر کے قریب سے ایک لاش ملی ہے جس کی عمر 25 سے 30 سال کے درمیان ہے، لاش کو ایمبولنس کے ذریعے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاہم لاش کی شناخت نہیں ہوسکی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...