بچوں کی ہلاکت کے بعدریسٹورنٹ  سیل،ایک شخص زیر حراست

arrest 4کراچی زہریلے کھانے سے پانچ بچوں کی ہلاکت کے سانحے کے بعد پولیس اور سندھ فوڈ اتھارٹی کی ٹیمیں نوبہار ریسٹورنٹ پہنچ گئیں، جہاں ہوٹل کو سیل کرنے کے بعد ریسٹورنٹ سے کھانوں کے نمونے حاصل کرلیے گئے ہیں جب کہ حکام نے ایک شخص کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top