Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم گلستان جوہر: پولیس کا سرچ آپریشن جرائم پیشہ سمیت 18 افراد زیر...

گلستان جوہر: پولیس کا سرچ آپریشن جرائم پیشہ سمیت 18 افراد زیر حراست

Policecheckingbriberyexpress-کراچی: پولیس نے گلستان جوہر کے علاقے پہلوان گوٹھ میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔ 4 جرائم پیشہ افراد بھی زیر حراست افراد میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر سرچ آپریشن کیا گیا۔ سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستے بند کردیے گئے تھے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران 18 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جن میں 4 جرائم پیشہ افراد بھی شامل ہیں۔ سرچ آپریشن کے دوران گرفتار افراد سے اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔ مزید تفتیش کے لیے ملزمان کو تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...