Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم عاشورہ جلوسوں کی گزر گاہوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، مشتبہ افراد...

عاشورہ جلوسوں کی گزر گاہوں میں پولیس کا سرچ آپریشن، مشتبہ افراد زیر حراست

305374-karachipolice-1416902304-949-640x480کراچی: شہر میں 8، 9 اور 10 محرم الحرام کو برآمد ہونے والے مرکزی جلوس عزا کی گزر گاہوں میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے۔ 15 مشتبہ افراد کو زیر حراست بھی لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شہر میں 8، 9 اور 10 محرم کو برامد ہونے والے مرکزی جلوس عزا کی گزر گاہ صدر، ایمرپسی مارکیٹ، عبداللہ ہارون روڈ اور اطراف میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ہے۔ پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران 15 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ حراست میں لیے گئے افراد کے پاس شناختی دستاویزات موجود نہیں تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...

چھالیہ اگر گٹکا نہیں ہے تو کیوں ضبط کی جارہی ہے؟ سندھ ہائیکورٹ

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے پولیس کی جانب سے چھالیہ ضبط کرنے اور مقدمات درج کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت پر...