Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت صحافت خواتین کو تحفظ فراہم کرتی ہے،سیکریٹری اطلاعات سندھ

صحافت خواتین کو تحفظ فراہم کرتی ہے،سیکریٹری اطلاعات سندھ

zulfiqar-shahwani320x180کراچی، سیکریٹری اطلاعات سندھ ذوالفقارشالوانی کہتے ہیں شعبہ صحافت خواتین کوعزت وتحفظ فراہم کرتا ہے،،خواتین کا میڈیا میں آنا ضروری ہے، آرٹس کونسل کراچی میں پاکستان کونسل آف میڈیا ویمن کے تحت منعقدہ سیمنارسے مقررین کا کہنا تھا کہ صحافی معاشرے سے باہرنہیں بلکہ معاشرے کا ہی حصہ ہیں جب یہ سوچ لوگوں تک منتقل ہوگی تو اس کی عکاسی بھی نظر آئے گی۔ سیکرٹری اطلاعات سندھ ذوالفقارشالوانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواتین میڈیا میں آئیں گی تو وہ اپنی آواز خود بن کرمسائل کے حل میں موثر کردارادا کرسکیں گی۔ورکشاپ سے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی شاہجہاں شاہ ،صحافی تنظیموں کے نمائندوں، سینیئرصحافیوں اورصدرپاکستان کونسل آف میڈیا وویمن نے بھی خطاب کیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...