Sunday, March 7, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

نالوں کے اطراف گھر توڑنا بند کیے جائیں، کراچی بچائو تحریک

کراچی بچاؤ تحریک نے مطالبہ کیا کہ ہے کہ گجر نالہ و اورنگی نالہ کے اطراف بنے محنت کشوں کے گھروں کو توڑنے کا...

مجھے میرا حق دو! (عائشہ یاسین)

موجودہ دور نفسا نفسی کا دور ہے۔ تغیر اور مسلسل بدلتے حالات انسان کے تنفس پر منفی اثرات مرتب کر رہے ہیں جس سے...

ٹک ٹوک کا جنون (ثوبیہ اجمل)

آج کل سوشل میڈیا کے دور میں بہت ساری ایپس کا استعمال روز مرہ کا معمول بن چکا ہے۔ ہم ان ایپس سے بہت...

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونا مزید 1450 روپے سستا ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مزید 17 ڈالر فی اونس کی کمی...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دوسرا ٹی ٹوئنٹی، جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ، مہمان ٹیم کے کپتان ہینڈرکس نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوسرے میچ میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں اور کوشش کرینگے پاکستان کو  جلد آئوٹ کرنے کی، قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ پچ  پہلے بیٹنگ کے لئے ساز گار ہے کوشش کرینگے کہ 175 سے زائد رنز بنائیں انہوں نے کہا کہ پہلے میچ میں بھی پندرہ سے بیس اسکور کم تھے لیکن بالرز نے بھرپور محنت کی جس کے باعث میچ میں کامیابی حاصل کی، ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی،

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here