Saturday, October 31, 2020
Home کھیل شاہین کنگروز سے بدلہ لینے کے تیار، دوسرا ون ڈے شام 5...

شاہین کنگروز سے بدلہ لینے کے تیار، دوسرا ون ڈے شام 5 بجے کھیلا جائیگا

Pak Aust ODIپاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 3 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور اہم میچ آج دبئی میں کھیلا جائے گا جب کہ آسٹریلیا کو پہلے ہی سیریز 1-0 کی برتری حاصل ہے۔واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست کے بعد زخموں سے چور قومی ٹیم کو پہلے ون ڈے میں بھی سبکی کا سامنا کرنا پڑا، دبئی میں کھیلا جانے والا میچ انتہائی اہم ہے جو پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے شروع ہوگا، قومی ٹیم کو سیریز میں واپسی کے لئے یہ میچ جیتنا لازمی ہے بصورت دیگر کینگروز سیریز0-2 سے اپنے نام کرکے گرین شرٹس کا ٹی ٹوئنٹی کے بعد ون ڈے سیریز جیتنے کا خواب بھی شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...