Saturday, October 31, 2020
Home کھیل دبئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی ٹیسٹ، نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

303381-Toss-1416203400-858-640x480دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برینڈن میک کولم کا اس موقع پر کہنا تھا کہ بیٹنگ وکٹ ہے اور کوشش ہو گی کہ پاکستان کے خلاف بڑا اسکور کیا جائے۔
مصباح الحق کا کہنا تھا کہ دبئی کی وکٹ پر نمی ہے جس کی وجہ سے فاسٹ بالر ز کو مدد ملے گی اور ہو سکتا ہو کہ ٹاس ہارنا ہی ہمارے لئے فائدہ مند ثابت ہو۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں، دونوں اوپنرز کے زخمی ہونے کے باعث توفیق عمر اور شان مسعود کو موقع دیا گیا ہے جب کہ عمران خان کی جگہ احسان عادل کو موقع فراہم کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں شکست سے دوچار کیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...