Saturday, October 24, 2020
Home Trending سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع غربی کے تھانوں کو ہائی الرٹ جاری

سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع غربی کے تھانوں کو ہائی الرٹ جاری

Police320x180کراچی: سیکورٹی خدشات کے پیش نظر ضلع ویسٹ کے تھانوں کی سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔ پولیس حکام نے ہدایت کی ہے کہ تھانوں کے سیکورٹی انتظامات سخت کیے جائیں جس کے بعد ضلع ویسٹ کے تھانوں کے دروازوں اور چھتوں پر اہل کاروں کو تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی رپورٹ کے مطابق پولیس حکام کے مطابق دہشت گرد پولیس موبائلوں اور تھانوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔ اس حوالے سے پولیس افسران اور اہل کار چھاپوں کی تیاریاں مکمل رکھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...