Saturday, October 24, 2020
Home Trending محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے پولیس نے سیکیورٹی پلان ترتیب...

محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے پولیس نے سیکیورٹی پلان ترتیب دیدیا

Karachi-policeشہر میں محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کیلئے پولیس نے سیکیورٹی پلان مرتب کرلیا،15 ہزار پولیس اہلکارجلوس اور مجالس کی سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کئے جائیں گے ، ذرائع کے مطابق کراچی میں محرم الحرام پر ترتیب دیئے گئے سیکیورٹی پلان کے تحت شہر میں برآمد ہونے والے 6 سو سے زائد جلوسوں کی درجہ بندی کی گئی ہے ،شہر میں محرم الحرام کے سلسلے میں برآمد ہونے والے جلوسوں میں سے 378 جلوسوں کو حساس اور148 کو انتہائی حساس قرار دیا گیا ہے، سیکیورٹی پلان کے مطابق شرقی زون میں 61، جنوبی میں 58 جلوس انتہائی حساس قراردیئے گئے جبکہ غربی زون میں 37 جلوسوں کو انتہائی حساس قراردیا گیا ہے،سیکیورٹی پلان کے مطابق جلوسوں کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کیلئے اسپیشل سیل پولیس ہیڈ آفس میں قائم کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اسٹیل ٹائون میں پولیس کا قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی 10 گرفتار

کراچی، پولیس اسٹیل ٹائون میں قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈائون،10 افراد گردفتار،، پولیس کے مطابق گرفتار کرئے گئے افراد غیر...

ایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن کو کورونا ہوگیا

کراچی، ایڈیشنل آئی جی سندھ غلام نبی میمن کی کورونا رپورٹ مثبت آگئی، پولیس زرائع کے مطابق غلام نبی میمن نے جمعہ...

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...