Wednesday, October 28, 2020
Home Trending وکیل کے قاتل مجرم بہرام خان کوتختہ دارپرلٹکا دیا گیا

وکیل کے قاتل مجرم بہرام خان کوتختہ دارپرلٹکا دیا گیا

Central Jailسینٹرل جیل کراچی میں وکیل کے قاتل بہرام خان کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا۔ مجرم بہرام خان نے 2003 میں کمرہ عدالت میں گھس کر محمد اشرف ایڈووکیٹ کو قتل کیا تھا۔ مجرم کی سزا پر 8 سال کے بعد عمل درآمد کیا گیا ہے۔ اس موقع پر جیل کی سکیورٹی انتہائی سخت تھی۔ پولیس کے ساتھ ایف سی اوررینجرز کے دستے بھی سیکیورٹی کے لئے تیعنات کیے گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...